ایکنا کربلا: حضرت ابا عبدالله الحسین(ع) کی عزاداری میں حرم امام حسین(ع) میں عزاداروں نے قرآن مجید اٹھا کر توہین قرآن کی مذمت کی۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایام محرم کی راتوں میں حرم امام عالی مقام میں بڑی تعداد میں ماتمیوں اور اور عشاق امام حسین نے عزاداری کی اور اس موقع پر انہوں نے ہاتھوں میں قرآن اٹھا کر سوئیڈن میں توہین قرآن کے اقدام سے نفرت کا اظھار کیا ۔
قابل ذکر ہے کہ ایام محرم میں کربلا میں عزاداری امام مظلوم کے ساتھ توہین قرآن کی مذمت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔/
ویڈیو: